میرے فرقہ کے لوگ اس قدر علم اور معرفت میں کمال حاصل کریں گے کہ اپنی سچائی کے نور اور اپنے دلائل اور نشانوں کے رو سے سب کا منہ بند کر دیں گے۔۔۔ سو اے سننے والو! ان باتوں کو یاد رکھو اور ان پیش خبریوں کو اپنے صندوقوں میں محفوظ رکھ لو کہ یہ خدا کا کلام ہے جو ایک دن پورا ہو گا۔“ (تجلیات الہٰیہ روحانی خزائن جلدنمبر20صفحہ نمبر409،410)

Talim

Responsibilities stated in the Constitution of Majlis Ansarullah

  • Section 139. It shall be the duty of Qa’id Ta’lim to propagate and inculcate the Islamic teachings amongst the members of Majlis Ansarullah
  • Section 140. Qa’id Ta’lim shall arrange the education of illiterate persons.