Ansarullah Pledge
أَشْهَدُ أنْ لا إلَٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
Ash-hadu • alla ilaha • illallahu • waḥdahu • la sharika lahu • wa ash-hadu • anna Muḥammadan • abduhu • wa rasuluh.
I solemnly promise that I shall endeavour till the end of my life for the consolidation and propagation of Islam Ahmadiyyat and for upholding the institution of Khilafat. I shall also be prepared to offer the greatest sacrifice for this cause. Moreover, I shall urge all my children to remain true to Khilafat Ahmadiyya, Insha’Alla
میں اقرار کرتا ہوں کہ اسلام احمدیت کی مضبوطی اور اشاعت اور نظامِ خلافت کی حفاظت کے لئے انشاء اللہ تعالیٰ آخر دم تک جدوجہد کرتا رہوں گا اور اس کے لئے بڑی سے بڑی قربانی پیش کرنے کے لئے ہمیشہ تیار رہوںگا نیز میں اپنی اولاد کو بھی ہمیشہ خلافت سے وابستہ رہنے کی تلقین کرتا رہوں گا۔
انشاء اللہ تعالیٰ